امریکا، مسجد میں فائرنگ سے 2 مشتبہ حملہ آوروں سمیت 5 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو کی مسجد میں فائرنگ سے 2 مشتبہ حملہ آوروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں مسجد کا محافظ بھی شامل ہے، حملے میں دونوں مشتبہ حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا، واقعہ نفرت پر مبنی جرم ہے۔ پولیس کے مطابق […]













