پاکستان کےتوانائی شعبےکا سرکلرڈیٹ پانچ ہزاردوسوچھ ارب روپےپر پہنچ گیا،اس میں گیس شعبےکا تین ہزار چارسو بیالیس ارب روپےاور بجلی شعبےکے سرکلر ڈیٹ کا حصہ ایک ہزار سات سو چونسٹھ ارب روپے بنتاہے،آئی ایم ایف نےتازہ رپورٹ میں پاکستان کے توانائی شعبےکے سرکلرڈیٹ کی تفصیلات جاری کردی. آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق سال 2026 کے اوائل تک بجلی اورگیس کو ملاکر توانائی شعبے کا سرکلرڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا، پاکستان کا توانائی کا شعبہ مالی دباؤ کا سامنا کر رہا ہے،حکومت ٹیرف میں اصلاحات اور سبسڈی کے نظام کو معقول بنانے کے اقدامات پر عمل درآمد کر رہی ہے۔وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت باقاعدہ ٹیرف ایڈجسٹمنٹ، غیر ٹارگٹڈ سبسڈیز مرحلہ وار ختم کرنے اور بجلی کے شعبے میں جمع شدہ قرضے کو سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے واجبات میں تبدیل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جبکہ اصل قرض کی ادائیگی کے لیے بجلی صارفین پر اضافی سرچارج عائد کرنے جیسے اقدامات بھی شامل ہیں۔
توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
محرم الحرام اور میری گزارشات تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeاس ہفتے مونٹریال میں محرم الحرام کے حوالے سے میلاد کونسل اف ماؤنٹریل نے جس مجلس کا انعقاد کیا اس کے اغاز پر میری چند گزارشات یہاں پیش کرنے کی جرات کر رہا ہوں مہمانان گرامی محرم الحرام اور شہادت امام حسین کے حوالے سے منعقدہ اس پروگرام میں اپ کی شرکت پر بے حد […]
Read More-
نصابِ منافقت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -
لکھنو میں ایک محرم۔ تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -











Post your comments