شبیر جان کی بیٹی کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو نے دل جیت لیے
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شبیر جان نے اپنی بیٹی و سابقہ اداکارہ یشمیرہ جان کے ہمراہ ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کر دی۔ ان کی مذکورہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، صارفین کے دل بھی جیت لیے۔ شبیر جان مایہ ناز اداکار ہیں جو گزشتہ 4 دہائیوں سے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی […]














