Entertainment

  • سحر حیات نے سمیع رشید سے خلع لینے کی وجہ بتا دی
    Posted in: Entertainment, Home

    معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر و اداکارہ سحر حیات نے ٹک ٹاکر شوہر سمیع رشید سے علیحدگی کی وجہ بتا دی۔  سحر حیات 2023ء میں ٹک ٹاکر سمیع رشید سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد میڈیا کی توجہ کا مرکز بنیں، اس جوڑی کی شادی کی تقریب میں سوشل میڈیا کی متعدد […]

  • فضا علی کی شوہر و بیٹی کیساتھ ویڈیو وائرل ہونے پر نئی بحث چھڑ گئی
    Posted in: Entertainment, Home

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ فضا علی کی شوہر اور بیٹی کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی۔ فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر اور بیٹی کے ساتھ ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو کے بیک […]

  • حمزہ علی عباسی کی بہن کے حوالے سے خبروں پر وضاحت
    Posted in: Entertainment, Home

    پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی بہن کے حوالے سے حالیہ خبروں پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں حمزہ علی عباسی نے کہا کہ حالیہ خبریں جو ان کی بہن، ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے حوالے سے شائع ہو رہی ہیں، ان سے غلط تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ وہ […]

  • ریمبو میرے ساتھ بیٹی جیسا سلوک کرتے تھے: دیدار
    Posted in: Entertainment, Home

    ماضی کی معروف اسٹیج اداکارہ و رقاصہ دیدار نے انکشاف کیا ہے کہ ریمبو میرے ساتھ بیٹی جیسا سلوک کرتے تھے۔ دیدار نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے بتایا کہ جب میں چھوٹی تھی تو […]

  • رجب بٹ کی سلمان خان اسٹائل بالکونی انٹری پر تنقید
    Posted in: Entertainment, Home

    معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، اس بار وجہ بنی عیدالفطر پر ان کی بالکونی سے مداحوں کو خوش آمدید کہنے کی ویڈیو، جسے سوشل میڈیا صارفین نے سلمان خان کی نقل قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق عید کے موقع پر رجب بٹ نے اپنے گھر کی بالکونی […]

  • فضا علی کی تیسری شادی، سوشل میڈیا صارفین نے نئی بحث چھیڑ دی
    Posted in: Entertainment, Home

    پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی نے گزشتہ روز اپنے نکاح کا اعلان کیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے نکاح کا فوٹو شوٹ شیئر کیا۔ اداکارہ کو اچانک تیسرے شوہر کے ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ […]

  • مولانا آزاد جمیل کو لائیو پروگرام میں شادی کی پیشکش، سوشل میڈیا پر ہلچل
    Posted in: Entertainment, Home

    معروف مذہبی اسکالر مولانا آزاد جمیل ان دنوں اداکارہ و میزبان جویریہ سعود کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کے باعث خبروں میں ہیں۔ غیر روایتی کالز اور ناظرین کے عجیب و غریب سوالات کے سبب مذکورہ پروگرام سوشل میڈیا صارفین کی ناصرف توجہ حاصل کر رہا ہے بلکہ شدید تنقید کا بھی سامنا کر رہا […]

  • شاہ رخ خان کا طبی مشورے کے بعد کیریئر میں اہم فیصلہ
    Posted in: Entertainment, Home

    بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان مسلسل ایکشن فلموں کے بعد ایک بار پھر رومانوی کرداروں پر غور کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اپنے اگلے بڑے پروجیکٹ کے لیے رومانوی صنف کی جانب توجہ مرکوز کر رہے ہیں، انہیں آنے والی فلم کنگ کے بعد ایک […]

  • معروف بھارتی کامیڈین ذاکر خان کی اسپتال سے ویڈیو وائرل، مداحوں میں تشویش کی لہر
    Posted in: Entertainment, Home

    معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین اور اداکار ذاکر خان کی اسپتال سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کر دیا، یہ ویڈیو ان کے بھائی اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ارباز خان نے رمضان کے ایک ویلاگ میں شیئر کی ہے۔ بھارتی میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو میں ذاکر خان کو ممبئی کے لیلاوتی […]

  • فہد مصطفیٰ کے انٹرویو میں لباس کے انتخاب پر سوشل میڈیا پر تنقید
    Posted in: Entertainment, Home

    پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ حالیہ انٹرویو میں اپنے لباس کے انتخاب کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ حال ہی میں فہد مصطفیٰ نے اپنی نئی فلم کی تشہیر کے سلسلے میں ایک یوٹیوب چینل کے لیے انٹرویو دیا، اس موقع پر اداکار اسپورٹس […]