عائشہ عمر نے اپنی لیک تصاویر کے تنازع پر خاموشی توڑ دی
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے کئی برس بعد ساحل پر چھٹیاں منانے والی اپنی لیک تصاویر سے متعلق تنازع پر کھل کر بات کی ہے اور کہا ہے کہ ان تصاویر کو میری اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا تھا۔ عائشہ عمر نے حال ہی میں […]













