فضا علی کے شوہر اعجاز خان نے لائیو شو میں اداکارہ کو کندھے پر اٹھا لیا، ویڈیو وائرل
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی کے شوہر اعجاز خان نے لائیو شو میں ان کو کندھے پر اٹھا لیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ فضا علی ایک بار پھر خبروں میں آ گئیں جب ان کے شو میں ایک غیر متوقع لمحہ دیکھنے میں آیا، اداکارہ نے حال ہی میں […]













