شبیر جان کی بیٹی کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو نے دل جیت لیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شبیر جان نے اپنی بیٹی و سابقہ اداکارہ یشمیرہ جان کے ہمراہ ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کر دی۔

ان کی مذکورہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، صارفین کے دل بھی جیت لیے۔

شبیر جان مایہ ناز اداکار ہیں جو گزشتہ 4 دہائیوں سے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں، اب ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ 

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *