امریکی صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی حکومت اور عوام نے یکجہتی اور حمایت کی: عباس عراقچی
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی جانب سے ایران کی حمایت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی حکومت اور عوام نے یکجہتی اور حمایت کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اردو میں جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ روحانی اور بابرکت […]













