جنگ کا نیا مرحلہ شروع، ہمیں توانائی تنصیبات پر حملے کے لیے مجبور کیا گیا، پاسداران انقلاب
Posted in: Breaking News, Home, Worldپاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ کا نیا مرحلہ شروع کردیا ہے۔ اپنے بیان میں پاسداران انقلاب نے کہا کہ ہمیں توانائی تنصیبات پر حملے کے لیے مجبور کیا گیا ہے۔ پڑوسی ممالک کی توانائی تنصیبات کونشانہ نہیں بنانا چاہتے تھے۔ پاسداران انقلاب نے کہا کہ ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے کے بعد […]













