ایران کا بحرین و کویت میں 85 امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی فوج کے ایران کے خلاف نئے حملوں کے بعد ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بھی ردِعمل دیا ہے۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے ملک کے جنوب میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بحرین اور کویت میں 85 امریکی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب ایران کے […]













