پیوٹن اور ٹرمپ کی 90 منٹ طویل گفتگو، یوکرین جنگ کے خاتمے پر تبادلۂ خیال
Posted in: Breaking News, Home, Worldروسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 4 جولائی کو تقریباً 90 منٹ تک ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی، جس میں یوکرین جنگ، دوطرفہ تعلقات اور عالمی سلامتی سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان رواں سال یہ چوتھا ٹیلیفونک رابطہ تھا، […]













