حماد اظہر ملتان سے گرفتار، لاہور پولیس کے حوالے
Posted in: Breaking News, Home, Regionalسابق رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حماد اظہر 9 مئی 2023ء کے واقعات سے متعلق مختلف مقدمات میں ملوث ہیں اور […]













