ایرانی پاسداران نے آبنائے ہرمز میں 3 آئل ٹینکروں کو روک لیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی جاری ہے، ایران امریکی کارروائیوں کے جواب میں جوابی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایرانی پاسداران نے اردن میں امریکی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کیے جبکہ آبنائے ہرمز میں 3 آئل ٹینکروں کو بھی نشانہ بنا کر روک دیا۔ دوسری جانب امریکی فوج نے اردن پر داغے […]














