سعودی عرب میں یمن کی حوثی جماعت انصار اللّٰہ کے حملے، 73 افراد زخمی
Posted in: Breaking News, Home, Worldسعودی عرب میں یمن کی حوثی جماعت انصار اللّٰہ کے حملوں میں 73 افراد زخمی ہو گئے۔ سعودی اتحادی فورس کے مطابق زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، حوثیوں نے سعودی شہروں ابہا، خمیس، مشیط، نجران اور جازان میں حملے کیے۔ سعودی اتحادی فورس کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے سعودی شہروں میں […]













