آج ملک میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے

آج ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے۔ 61 سال قبل پاک فوج اور پاکستانی قوم نے رات کی تاریکی میں حملہ آور ہونے والے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے تھے۔

اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی یہ روایت پچھلے سال مئی میں بھی دُہرائی گئی۔

جنگ ستمبر 1965 کی یاد میں یومِ دفاعِ و شہداء آج منایا جارہا ہے۔

 کراچی میں مزارِ قائد پر خصوصی تقریب صبح 8 بجے ہوگی۔

یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔

پاکستان ایئر فورس کے کیڈٹس نے مزارِ قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے، ایئر وائس مارشل حسن فیصل اس تقریب کےِ مہمان خصوصی تھے۔

آج ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے۔ 61 سال قبل پاک فوج اور پاکستانی قوم نے رات کی تاریکی میں حملہ آور ہونے والے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے تھے۔

اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی یہ روایت پچھلے سال مئی میں بھی دُہرائی گئی۔

About the author /

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *