غزہ: اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، 6 فلسطینی شہید
Posted in: Breaking News, Home, Worldاسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، غزہ سول ڈیفنس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب اسرائیل کے جنوبی لبنان پر بھی حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنگی بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان میں کئی گھروں کو بھی جلا دیا۔ اسرائیلی ڈرون […]













