اورماڑا کے قریب پراسرار واقعہ میں گر کر تباہ ہونے والے کارگو طیارے کے ملبے اور لاشوں کی تلاش کا کام جمعہ کو بھی جاری رہا تاہم بلیک باکس یا دیگر ملبہ نہ مل سکا۔ حادثہ کی تحقیقات کیلئے آنے والی بیورو آف سیفٹی انویسٹی گیشن کی ٹیم اسلام آباد واپس چلی گئی۔ ایئر کموڈور احسن نعمان کی سربراہی میں ٹیم 3 روز قبل کراچی پہنچی تھی۔ تحقیقاتی ٹیم نے طیارے کے مینٹیننس ریکارڈ ملکیت اور دیگر دستاویزات کا جائزہ لیا۔
Weekly Nawai Pakistan E Paper 09-09-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E PaperDownload PDF File
Read More














Post your comments