ہرمز فلیش پوائنٹ بن گئی، ایران کا آبنائے بند کرنے کا اعلان، کھلی ہے، ٹرمپ، امریکی فوج جہاز رانی کے تحفظ کیلئے تیار
Posted in: Breaking News, Home, Worldآبنائے ہرمز میں دوبحری جہاز نشانہ ‘اہم آبی گزرگاہ فلیش پوائنٹ بن گئی ‘امریکا اور ایران آمنے سامنے آگئے ‘ایران کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کو بند کر دیا گیا ہے‘کسی جہاز کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ امریکا نے اصرارکیاہے کہ آبی گزرگاہ بحری آمدو رفت کیلئے کھلی ہے ‘سینٹرل […]













