امریکا نے آج پھر ایران پر حملے شروع کردیے
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے مختلف ساحلی علاقوں پر آج پھر امریکا نے حملے کیے ہیں، امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ آج اضافی حملے کیے گئے ہیں۔ ایران میں دھماکے آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس، سرک، کونارک اور چاہ بہار میں سنے گئے ہیں۔ آج کیے گئے تازہ حملوں کے بارے میں امریکی فوج کا […]













