موٹر وے زیادتی کیس کے 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں خارج
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanلاہور ہائی کورٹ نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں 2 مجرموں کی سزا کےخلاف اپیلیں خارج کرتے ہوئے مجرموں کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مجرموں عابد […]














