پاکستان کیلئے قطری ایل این جی کارگو آبنائے ہرمز سے روانہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان کیلئے قطری ایل این جی کارگو آبنائے ہرمز سے روانہ، دو روز میں پورٹ قاسم پہنچے گا؛ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر منسوخ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق علاقائی کشیدگی میں اضافے کے دوران قطر سے ایل این جی کی ایک کھیپ انتہائی اہم اور اسٹریٹجک آبنائے ہرمز سے […]













