جنوبی لبنان میں کارروائیاں جاری رہیں گی، نیتن یاہو، وزیر دفاع، فوجی سربراہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldاسرائیل کے وزیرِ اعظم، وزیرِ دفاع اور فوجی سربراہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں سیکیورٹی زون برقرار رکھنے کے لیے کارروائیاں جاری رکھےگی۔ مشترکہ بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج اور شہریوں کو لاحق خطرات ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی […]













