’پاکستان کا امن و استحکام عزم ہے‘، صدر زرداری کا دہشتگردی کے متاثرین کو خراجِ عقیدت
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دہشت گردی کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی ہے۔ دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور اظہارِ عقیدت کے عالمی دن کے موقع پر صدرِ مملکت نے کہا کہ دہشت گردی کے زخم […]













