پنجاب بجٹ 27-2026 کی تیاریاں مکمل، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کی تجویز
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپنجاب حکومت کا مالی سال 27-2026 کا بجٹ تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، جبکہ تمام سرکاری محکموں سے بجٹ تجاویز موصول ہو چکی ہیں۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہ کرنے کی تجویز زیر غور ہے، تاہم ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور بعض […]













