مکہ معاہدے میں ایران کی ممکنہ شمولیت ، متعلق دعوے، حقیقت کیا ہے؟، لبنانی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کو مکہ معاہدےمیں شمولیت کی دعوت موصول ہوئی ، معاملہ زیرِ غور ہے،اسرائیلی اور عالمی میڈیا میں بازگشت، مگر تہران اور اتحادیوں کی جانب سے تردید یا تصدیق نہیں،مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں تیزی سے بدلتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی صورتحال کے تناظر میں مکہ دفاعی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ حالیہ دنوں میں یہ دعویٰ سامنے آیا کہ ایران اس اتحاد میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے،لبنان کے نشریاتی ادارے نے ایک رپورٹ نشر کی، جس میں ایرانی پارلیمنٹ کے خبر رساں ادارے خانہ ملت کے سربراہ مہدی رحیمی کا حوالہ دیا گیا۔ اس رپورٹ کے مطابق ایران کو مکہ معاہدےمیں شمولیت کی دعوت موصول ہوئی ہے، اور یہ معاملہ زیرِ غور ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خطے کے ممالک علاقائی سیکیورٹی چھتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، اور اسے ایران کے لیے “فتح” قرار دیا۔
مکہ معاہدے میں ایران کی ممکنہ شمولیت، متعلق دعوے، حقیقت کیا ہے؟



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
اخون پنجو باباؒ: مغالطے سے ہم عصر دستاویزات تک تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeتاریخِ تصوف میں کسی بزرگ کے نسب کا تعین محض مشہور روایت سے نہیں، بلکہ ماخذ کی قدامت، شہادت کی زمانی و مکانی قربت اور دستاویز کی صحت سے کیا جاتا ہے۔ سید عبدالوہاب المعروف اخون پنجو باباؒ بھی اسی حوالے سے ایک اہم مثال ہیں۔ آپؒ کی ولادت 1538ء اور وصال 1630ء بیان کیا […]
Read More-
-
-
ضرورت برائے شریکِ حیات از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home











Post your comments