یورپی یونین اور برطانیہ کے خصوصی نمائندوں نےٹی ٹی پی کے خلاف پاکستان کے حقِ دفاع کی توثیق کر دی۔ یورپی یونین کے خصوصی نمائندے گیلز برٹرانڈ اور برطانیہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ لنڈسے نے افغان طالبان رجیم کی طرف سے فتنہ الخوارج کی سہولت کاری کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگرد تنظیم ہے جیسے افغانستان کی مکمل حمایت حا صل ہے۔افغانستان سے پیدا ہونے والے فوری دہشت گرد خطرات کے مقابلے میں پاکستان کے جائز حقِ دفاع کو تسلیم کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ایک دہشت گرد تنظیم ہے جسے افغانستان کے اندر سے وسیع سرحد پار معاونت، مالی امداد، اسلحہ اور محفوظ پناہ گاہیں اور حمایت حاصل ہیں۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / افغان طالبان رجیم کی طرف سے فتنہ الخوارج کی سہولت کاری کا اعتراف
افغان طالبان رجیم کی طرف سے فتنہ الخوارج کی سہولت کاری کا اعتراف



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
تقریروں کی برآمدی صنعت از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeپاکستان میں دو چیزیں ایسی ہیں جن کی پیداوار کبھی بند نہیں ہوتی؛ ایک مشورے اور دُوسری تقریریں۔ معیشت کی حالت چاہے جیسی بھی ہو، کانفرنس ہالوں کی رونق ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ برآمدات میں کمی کی خبر آئے تو فوراً ایسے اجلاس شروع ہو جاتے ہیں جیسے ڈالر خود دروازے پر کھڑا ہو کر […]
Read More










Post your comments