کراچی میں گاڑیوں کی ریس، ٹریک پر فلڈ لائٹس لگا دی گئیں

کراچی میں گاڑیوں کی ریس کے لیے آٹو کراس ٹریک پر فلڈ لائٹس لگا دی گئیں۔

کراچی سپر ہائی وے پر قائم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ٹریک میں ایل ای ڈی لائٹس لگائی گئی ہیں۔

دو کلو میٹر سے زائد ٹریک پر لائٹس کے 100 ٹاور لگائے گئے ہیں۔

کراچی میں گاڑیوں کی ریس، ٹریک پر فلڈ لائٹس لگا دی گئیں
کراچی میں گاڑیوں کی ریس، ٹریک پر فلڈ لائٹس لگا دی گئیں

اس کے علاوہ 300 ایل ای ڈی لائٹس اور 4 ہائی ماسک ٹاورز بھی نصب کیے گئے ہیں۔

آٹو کراس ٹریک پر دن کے ساتھ ساتھ رات میں بھی مقابلے ہو سکیں گے، لائٹس کے ساتھ ساتھ 200 میٹر کا ڈریگ ریس کا ٹریک بھی تیار کیا گیا ہے۔

About the author /

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *