کارنوال کی سٹی کونسلر سارہ گڈ نے کہا ہے کہ وہ میئرلٹی کی دوڑ سے دستبردار ہو گئی ہیں اور اکتوبر میں اپنے کونسلر کے عہدے کے
لیے دوبارہ انتخاب نہیں لڑیں گی۔
دو روز قبل تک بڑے زور شور سے سارہ کی
جانب سے یہ کنفرم کیا گیا تھا کہ وہ موجودہ مئیر آف کارنوال جسٹن ٹاؤن ڈیل کے مقابلہ میں مئیر شپ کےلئے الیکشن لڑیں گی اور انہیں ٹف ٹائم دیں گی۔ یاد رہے کہ رواں سال اکتوبر میں میونسپل الیکشن ہو رہے ہیں ۔مگر کل اچانک انہوں نے اس سے دستبرداری کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا۔ سارہ نے اس کی وجہ نہیں بتائی۔
Home / Breaking News, Canada, Home / کارنوال کی سٹی کونسلر سارہ گڈ نے کہا ہے کہ وہ میئرلٹی کی دوڑ سے دستبردار ہو گئی ہیں
کارنوال کی سٹی کونسلر سارہ گڈ نے کہا ہے کہ وہ میئرلٹی کی دوڑ سے دستبردار ہو گئی ہیں

Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
معرکہ حق 2025 تحریر۔ ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeگزشتہ سال 10 مئی کو جب ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک مختصر سی جنگ کے بعد سیز فائر ہوا تو یہ بات سامنے ائی کہ ہندوستان جس نے اپریشن سندور کی اڑ میں پاکستان پر حملے کیے تھے اس کو صرف تین دن کے اندر نو اور دس مئی کی رات کو پاکستان نے […]
Read More-
-
پرانی نسل بمقابلہ نئی نسل تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -













Post your comments