پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل ) نے مرمت کے دوران انٹرنیٹ سروس میں عارضی خلل کا انتباہ جاری کیا ہے، پی ٹی سی ایل کے مطابق 11 سے 18 مئی کے دوران عالمی سب میرین کیبل کی مرمت کا کام ہوگا، اس دوران شام کے وقت پی ٹی سی ایل صارفین کی انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے، سب میرین کیبل میں خرابی کی مرمت کا کام انٹرنیشنل کیبل کنسورشیم کرے گا۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / سب میرین کیبل مرمت، آج سے پی ٹی سی ایل صارفین کی انٹرنیٹ سروس متاثر
سب میرین کیبل مرمت، آج سے پی ٹی سی ایل صارفین کی انٹرنیٹ سروس متاثر



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
تقریروں کی برآمدی صنعت از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeپاکستان میں دو چیزیں ایسی ہیں جن کی پیداوار کبھی بند نہیں ہوتی؛ ایک مشورے اور دُوسری تقریریں۔ معیشت کی حالت چاہے جیسی بھی ہو، کانفرنس ہالوں کی رونق ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ برآمدات میں کمی کی خبر آئے تو فوراً ایسے اجلاس شروع ہو جاتے ہیں جیسے ڈالر خود دروازے پر کھڑا ہو کر […]
Read More










Post your comments