وائٹ ہاؤس ڈنر پر فائرنگ، فیفاورلڈ کپ سیکورٹی پرسنگین سوالات ، حملہ آور بآسانی چیک پوسٹ عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا جسے عالمی سطح پر سکیورٹی کی بڑی ناکامی سمجھا جا رہا ہے ۔سوشل میڈیا پر شائقین نے سوال کیا کہجب صدر خود محفوظ نہیں تو کھلاڑیوں وتماشائیوں کی حفاظت کیسے یقینی بنائی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس کرسپانڈنٹس ڈنر کے دوران نشانہ بنانے کی کوشش کے واقعے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی سکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، حملہ آور واشنگٹن کے ایک ہوٹل میں سکیورٹی چیک پوسٹ عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا جسے عالمی سطح پر سکیورٹی کی بڑی ناکامی سمجھا جا رہا ہے۔
وائٹ ہاؤس ڈنر پر فائرنگ، فیفا ورلڈ کپ سیکورٹی پر سنگین سوالات



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
نازک موڑ کی ’’سلور جوبلی‘‘ اور ہماری عالمی چودھراہٹ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeاگر آج دُنیا میں ’’نازک موڑ‘‘ پر کھڑے رہنے کا کوئی عالمی مقابلہ منعقد ہو جائے، تو پاکستان بلامقابلہ گولڈ میڈل جیت جائیگا۔ پچھلے 78 سالوں سے ہم جب بھی صبح اُٹھ کر اخبار کھولتے ہیں یا ٹی وی آن کرتے ہیں، ایک ہی فقرہ کانوں میں رَس گھولتا ہے کہ ملک اِس وقت تاریخ […]
Read More-
-
دوسری شادی سے توبہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -












Post your comments