امریکی دفاعی چھتری پر خلیجی اعتماد متزلزل، 142ارب ڈالر کے نظام پر سوالات، ایران سے نمٹنے کے لئے امریکی دفاعی نظاموں پر بھاری سرمایہ کاری، مگر حالیہ حملوں نے ان کی کارکردگی بے نقاب کردی۔کم لاگت ایرانی ڈرونز اور میزائلوں نے مہنگے امریکی تھاڈ اور پیٹریاٹ نظام کی دفاعی صلاحیت کو چیلنج کر دیا۔ سلامتی کے بدلتے منظرنامے کے بعد خلیجی ریاستوں میں امریکی دفاعی انحصار کے متبادل پر بحث تیز ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک، خصوصاً سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر نے گزشتہ برسوں میں ایران کے میزائل اور ڈرون خطرات سے بچاؤ کے لیے امریکہ سے تھاڈ اور پیٹریاٹ جیسے جدید دفاعی نظام خریدنے پر تقریباً 142 ارب ڈالر خرچ کیے، لیکن حالیہ ایرانی جوابی حملوں نے ان مہنگے نظاموں کی افادیت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، کیونکہ ایران نے نسبتاً کم لاگت والے بیلسٹک میزائلوں اور خودکش ڈرونز کے ذریعے ایسے حملے کیے جن میں بعض امریکی ساختہ دفاعی نظام بروقت ردعمل دینے میں ناکام رہے۔
Home / Breaking News, Home, World / امریکی دفاعی چھتری پر خلیجی اعتماد متزلزل، 142 ارب ڈالر کے نظام پر سوالات
امریکی دفاعی چھتری پر خلیجی اعتماد متزلزل، 142 ارب ڈالر کے نظام پر سوالات



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
نصابِ منافقت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeہم ایک عجیب قوم ہیں۔ یہاں تعلیم کا مقصد ذہن روشن کرنا نہیں بلکہ ذہن قابو میں رکھنا ہے۔ کتابیں کھولنے سے پہلے دماغ بند کر دینے کی روایت اِتنی پرانی ہو چکی ہے کہ اب کسی کو اس پر حیرت بھی نہیں ہوتی۔ سوال کرنے والا مشکوک، سوچنے والا خطرناک اور اختلاف کرنے والا […]
Read More-
لکھنو میں ایک محرم۔ تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -
-











Post your comments