جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف پنڈی میں دھرنا ختم، کراچی اور لاہور میں جاری
Posted in: Home, Regionalجماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف راولپنڈی میں دھرنا ختم کردیا، کراچی اور لاہور میں دھرنے جاری ہیں۔ جماعت اسلامی کا وفد آج حکومتی وفد سے مذاکرات کرے گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں پیڑول کی قیمتیں کم کرنے سے متعلق ٹھوس اقدامات نہ کیے […]














