یہ میری زندگی کا مشکل ترین گڈ بائے ہے: ماحور شہزاد
Posted in: Entertainment, Homeاولمپئن بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے جاپان روانہ ہو گئیں۔ ماحور شہزاد نے پہلی مرتبہ 2 سال 3 ماہ کی بیٹی کو چھوڑ کر قومی سطح کی ذمے داری نبھانے کے لیے جانے کو اپنی زندگی کا مشکل ترین تجربہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ […]














