پاکستان کیلئے قطری ایل این جی کارگو آبنائے ہرمز سے روانہ، دو روز میں پورٹ قاسم پہنچے گا؛ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر منسوخ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق علاقائی کشیدگی میں اضافے کے دوران قطر سے ایل این جی کی ایک کھیپ انتہائی اہم اور اسٹریٹجک آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزرنے کے بعد پاکستان کو ایل این جی کی مطلوبہ اضافی سپلائی ملنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
Weekly Nawai Pakistan E Paper 09-09-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E PaperDownload PDF File
Read More














Post your comments