کارنوال کی سٹی کونسلر سارہ گُڈ نے اکتوبر میں ہونے والے انتخابات میں کونسلر کا انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا
Posted in: Breaking News, Canada, Homeکارنوال کی ایک سٹی کونسلر سارہ گُڈ نے مارچ میں کارنوال کی مئیر شپ کےلئے مقابلے کا اعلان کیا تھا۔ مگر پھر اچانک سے مئی کے مہینے میں انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ مئیر شپ کی پوزیشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتی ہیں۔ انکے بقول سوشل میڈیا پہ انہیں […]














