مشترکہ مفادات کونسل کےاجلاس تاخیر سے کرانے پر آئین کی مسلسل خلاف ورزیوں کاانکشاف ہوا ہے۔ ایک سال سے زائد عرصہ ہوگیا مگر سی سی آئی کاکوئی اجلاس منعقد نہ کیاجاسکاجبکہ موجودہ حکومت کےدو سال سے زائد عرصے میں سی سی آئی کا صرف ایک اجلاس ہی ہوسکا۔آئین کے آرٹیکل 154(3)کےتحت سی سی آئی کااجلاس نوےروزمیں کم ازکم ایک بارہوناضروری ہے۔مشترکہ مفادات کونسل کاآخری بار اجلاس 28 اپریل 2025 میں ہواتھا ۔موجودہ حکومت میں تشکیل کردہ مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم اورچاروں صوبائی وزراء اعلی سی سی آئی کے ارکان میں شامل ہیں جبکہ وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر سیفران امیر مقام ارکان کاحصہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن،پی ٹی آئی اوراتحادی حکومتوں سمیت نگران اور موجودہ حکومت میں بھی سی سی آئی کا اجلاس نوے روز کے اندر نہ کروانےپرمسلسل آئین کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں تاخیر، آئین کی مسلسل خلاف ورزی کا انکشاف
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں تاخیر، آئین کی مسلسل خلاف ورزی کا انکشاف



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
مصنوعی ذہانت سے پہلے کا اصلی ڈراما از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeدُنیا واقعی عجیب جگہ ہے۔ کبھی اِنسان چاند پر پہنچ کر بھی حیران ہوتا ہے، کبھی اپنی جیب میں موجود موبائل سے پوچھتا ہے کہ ’’بھائی، آج بارش ہوگی یا نہیں؟‘‘ اور کبھی 1770ء میں ایک لکڑی کی الماری دیکھ کر یقین کر لیتا ہے کہ اندر بیٹھا پگڑی والا پتلا شطرنج کا بادشاہ ہے۔ […]
Read More-
کراچی 2026 . تحریر : ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -
-
برہنہ ضمیر، ملبوس معاشرہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home











Post your comments