کوئی لفاظی امریکا کی شکست اور رسوائی کو نہیں مٹا سکتی، ایرانی فوجی ترجمان
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیراخلاقی دھمکی آمیز بیان پر جواب دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ لفاظی اور پروپیگنڈا امریکا کو ایران سے ملنے والی شکست کی رسوائی مٹا نہیں سکتا، ٹرمپ اس وقت مصیبت میں گھرے ہوئے ہیں۔ ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا […]









