پیدائش کی شرح میں عالمی کمی سے طویل مدتی آبادی بحران کا خدشہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldپیدائش شرح میں عالمی کمی سے طویل مدتی آبادی بحران کا خدشہ، سائنسدانوں نے وارننگ دی ہے کہ 2064تک عالمی آبادی میں شدید کمی، انسانیت آدھی ہو سکتی ہے۔ آبادی کمی کی وجوہات میں موسمیاتی تبدیلی ،وبائیں، عالمی جنگیں اور وسائل کی شدید کمی شامل ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ […]













