ایران نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات کو بڑا جھوٹ قرار دیدیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات کو بڑا جھوٹ قرار دے دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائل سے متعلق امریکی الزامات محض بڑے جھوٹ ہیں، جنوری میں احتجاجی […]













