اسرائیل نئے ریجنل آرڈر کے لیے تیار ہوجائے، جنرل اسماعیل قانی
Posted in: Breaking News, Home, Worldپاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ اسرائیل نئے ریجنل آرڈر کے لیے تیار ہوجائے۔ اپنے بیان میں جنرل اسماعیل قانی نے کہا کہ نتین یاہو خواب دیکھ رہا تھا کہ خطے میں سیکیورٹی بیلٹ کو وسعت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ لبنان کی حزب […]













