سپریم لیڈر خامنہ ای پر حملہ پوری مسلم دنیا کیخلاف اعلان جنگ تصور ہوگا، ایران
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ پوری مسلم دنیا کے خلاف اعلان جنگ تصور ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں ایرانی پارلیمانی کمیشن نے مزید کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای پر حملہ ہوا تو علما جہاد کا فتویٰ جاری […]














