امید ہے دونوں فریق جنگ بندی کی پاسداری جاری رکھیں گے، وزیراعظم شہباز
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیر اعظم شہباز شریف کا اپنی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی طرف سےجنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تنازعات کے مذاکراتی حل کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے […]













