لاہور: ریسٹورنٹ پر ڈکیتی میں ملوث تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Regionalلاہور میں لٹن روڈ ریسٹورنٹ پر ڈکیتی کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان کرول گھاٹی کے قریب مارے گئے، ملزمان کو ریکوری کیلئے لے جایا جارہا تھا کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑانے کے لئے فائرنگ کر دی، ساتھیوں کی فائرنگ سے تینوں ملزمان ہلاک […]














