امریکی حملوں کی 12 ویں لہر مکمل، ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حملوں کا ایک اور مرحلہ مکمل کر لیا ہے، جس کا مقصد شہری بحری جہازوں اور تجارتی جہازوں پر حملہ کرنے کی ایرانی صلاحیت کو مزید کمزور کرنا تھا۔ سینٹکام کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 12 ویں روز کی کارروائی […]














