مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے درجنوں گھر مسمار کر دیے گئے
Posted in: Breaking News, Home, Worldمقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے بربریت کی انتہا کر دی، مسلمانوں کے گھروں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے درجنوں مکانات کو مسمار کر دیا۔ بھارتی جریدے کے مطابق انتظامیہ نے تقریباً 60 کنال اراضی پر قائم 20 سے 30 گھروں کو جنگلات کی زمین قرار دیتے ہوئے بلڈوزر کے ذریعے گرا دیا۔ مقبوضہ […]














