حیدرآباد: زیرِ زمین سیوریج لائن میں متعدد دھماکے

حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد شیدی گوٹھ میں زیرِ زمین سیوریج لائن میں دھماکے ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ایک ہی وقت میں سیوریج لائن سے گیس کے اخراج سے متعدد دھماکےہوئے۔

زیرِ زمین دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

سرگودھا کے علاقے معظم آباد میں 25 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق دادا کی مدعیت میں مقتول کی بیوہ سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس نے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

مدعی کے مطابق پوتے کو اس کی بیوی نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے گا، تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *