ارسلان ایش نے آٹھویں بار ٹیکن ٹائٹل اپنے نام کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
Posted in: Breaking News, Home, Sportsپاکستان کے معروف ای اسپورٹس کھلاڑی ارسلان ایش نے لاس ویگاس میں منعقد ہونے والی ایوولوشن چیمپئن شپ (ایوو) 2026ء میں آٹھویں بار ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ لاس ویگاس کنونشن سینٹر میں کھیلی گئی ایوولوشن چیمپئن شپ (ایوو) 2026ء کے فائنل میں ارسلان ایش نے جنوبی کوریا کے رینگ چو کو […]













