پیمرا نے جیو نیوز کی نشریات معطل کرنے کے احکامات جاری کردیئے
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپیمرا کی جانب سے جیو نیوز کو نوٹس جاری کیاگیا ہے۔ پیمرا اتھارٹی نےجیو نیوز کی نشریات معطل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔پیمرا کا موقف ہے کہ جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو پروگرام “سفرِ عشق” میں نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی۔ ایسی تصویر کشی اور […]













