کراچی: نگلیریا کا شکار مریض انتقال کر گیا

کراچی میں نگلیریا فاؤلری کا شکار مریض انتقال کر گیا۔

اسپتال حکام کے مطابق 44 سال کے شہری میں نیگلریا فاؤلری کی تشخیص ہوئی تھی۔

حکام نے بتایا ہے کہ مریض کو نگلیریا کے باعث شدید دماغی انفیکشن ہوا تھا۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریض کی حالت تشویش ناک تھی اور اسے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *