سپریم لیڈر کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا، امریکی و اسرائیلی قیادت کو سزا ملے گی: سربراہ پاسدارانِ انقلاب
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے رہبرِ انقلاب آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کو سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق احمد وحیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آیت اللّٰہ علی […]














